پی ٹی آئی احتجاج،رینجرز نے ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس دھکیل دیا
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کا احتجاج، رینجرز نے ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس دھکیل دیا۔رینجرز نے ایک بار پھر ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا، مظاہرین ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد کی شاہراہوں پر موجود ہیں۔پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کی ایک دوسرے پر آنسو گیس کی شیلنگ، مظاہرین نے پولیس… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج،رینجرز نے ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس دھکیل دیا