فردوس عاشق اعوان کس کی پرچی پر آئیں؟ سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود کا حیرت انگیز دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں فردوس عاشق اعوان کی پنجاب کابینہ میں انٹری پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ وہ مرکز میں آنا چاہتی تھیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے انہیں پنجاب بھجوا دیا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ فردوس عاشق اعوان کو… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کس کی پرچی پر آئیں؟ سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود کا حیرت انگیز دعویٰ


































