پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

مسافر وین کھائی میں گرگئی،7افراد جاں بحق،متعدد کی حالت تشویشناک

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

ایبٹ آباد (این این آئی) ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میرا میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر وین بانڈ سے ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میرا جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی، وین کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسافر

وین میں ڈرائیور اور 14 خواتین سوار تھیں، جو جنازے سے واپس گھر جا رہی تھیں، اس اثنا میں وین موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی اور کھائی میں جا گری۔لاشوں کو ضروری کارروائی اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بے نظیر شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 5 خواتین کی حالت تشویش ناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…