فیاض الحسن چوہان نے خاموشی توڑ دی، عہدے سے ہٹائے جانے کے بعدپہلا بیان جاری کردیا
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ جوکچھ ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتاہے،یہ ہم سب کا اللہ پر ایمان ہے۔صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اطلاعات کی وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی میجر… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے خاموشی توڑ دی، عہدے سے ہٹائے جانے کے بعدپہلا بیان جاری کردیا




































