پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

احتساب سے پرہیز کریں ،گورنر سندھ کا نواز شریف سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قائد نون لیگ نواز شریف کی دو تصاویر شئیر کرتے ہوئے ان پر تبصرہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے طنز کرتے ہوئے کہا

کہ نوازشریف کو ڈاکٹرز نے پیزا تجویز کیا ہے، جس پر نواز شریف ملک کی خاطر جان کی پرواہ نہ کرکے لندن کے مال پہنچ گئے ہیں۔گورنرسندھ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو احتساب سے پرہیزبتایا ہے اور عمران خان حکومت تک پاکستان نہ جانیکا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…