سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا
فیصل آباد ( آن لائن )فیصل آباد کے علاقے سمندری میں باپ نے اپنی 6 سالہ بیٹی کو تشدد کر کے قتل کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سمندری کے چک نمبر 476 گ ب میں پیش آیا جہاں ریاض احمد نامی شخص نے اپنی 6 سالہ بیٹی… Continue 23reading سنگدل باپ نے شرارتیں کرنے پر 6 سالہ بیٹی کو مار ڈالا




































