انکوائری میں آئی جی سندھ کااغواثابت نہیں ہوالیکن۔۔۔ سلیم صافی بھی کھل کر بول پڑے
اسلام آباد،راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹوئٹ کرکے بتایا ہے کہ ”ذرائع کے مطابق انکوائری میں آئی جی کااغواثابت نہیں ہوالیکن نامناسب رویے کاذکرہے۔رینجر آفیسر سے مرادڈی جی رینجرزنہیں بلکہ متعلقہ بریگیڈئیر ہیں جبکہ آئی ایس آئی آفیسر بھی بریگیڈیررینک کے ہیں۔ آرمی چیف نے قابل ستائش قدم اٹھایاہے ،جس سے ریاستی… Continue 23reading انکوائری میں آئی جی سندھ کااغواثابت نہیں ہوالیکن۔۔۔ سلیم صافی بھی کھل کر بول پڑے





































