کروڑوں روپے کی رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ قائم،ہر ڈویژن کی یونیورسٹی میں رحمت اللعالمینؐ چیئر قائم کرنے کا اعلان، ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ منانے کا شاندار فیصلہ
لاہور (پ ر ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کے انعقاد کے سلسلے میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کو تزک و احتشام سے منانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ… Continue 23reading کروڑوں روپے کی رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ قائم،ہر ڈویژن کی یونیورسٹی میں رحمت اللعالمینؐ چیئر قائم کرنے کا اعلان، ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ منانے کا شاندار فیصلہ



































