ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کے اندر 2 متضاد بیانیے کی گونج ، ن لیگی سینئر رہنما رانا تنویر نے کس چیز کی تصدیق کر دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے سینئر رہنما و نائب صدر رانا تنویر نے پارٹی کے اندر دو متضاد بیانیے کی تصدیق کر دی ہے۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ شہباز شریف اور پارٹی کے دوسرے لوگ اس حق میں ہیں کہ اداروں کے ساتھ

اس حد تک نہیں جانا چاہیئے۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ نوازشریف تقریر کرنے سے پہلے کیا کہنا ہے ڈسکس نہیں کرتے۔رانا تنویر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اے پی سی میں کسی ادارے کے سربراہ کا نام نہ لینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔رانا تنویر نے بلاول بھٹو کے دعوے کی تردید کرتے ہوے کہا اے پی سی میں کسی ادارے کے سربراہ کا نام نہ لینے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ پی ڈی ایم کو اے پی سی کے 26 نکات اور ایشوز تک رہنا چاہیئے۔پروگرام میں موجود شامل حکومتی ترجمان کنول شوزب کا کہنا تھا کہ شوق سے تحریک عدم اعتماد لائیں مسلم لیگ ن کے کتنے ارکان ان کیساتھ رہ جائیں گے سب کو پتہ لگ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…