اسلام آباد میں ریاست نام کی چیز سرے سے موجود ہی نہیں ،جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے اسلام آباد میں نئے سیکٹرز کی تعمیر سے بے گھر ہونے والے شہریوں کی درخواستوں پر سماعت کی ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکومت اور سی ڈی اے پر ایک بار پھر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے… Continue 23reading اسلام آباد میں ریاست نام کی چیز سرے سے موجود ہی نہیں ،جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس



































