بھاری رقم لے کر شوگر انکوائری کا ڈیٹا لیک کرنے والے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)شوگر کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ شوگر ملز مالکان کے ساتھ شیئر کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے افسر کو کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر نے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد مصطفی باجوہ کو عہدے سے… Continue 23reading بھاری رقم لے کر شوگر انکوائری کا ڈیٹا لیک کرنے والے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا


































