گلگت بلتستان الیکشن،تحریک انصاف کی کامیابی ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا ردعمل بھی آگیا
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ہمارے آٹھ لوگوں کو توڑا گیا، انتخابی مہم پر وزیر اعظم بھی گلگت بلتستان پہنچ گئے ،وزیر اعظم صاحب تو لاڈلے ہیں کہیں بھی جاسکتے ہیں،ہم نے بڑی مخالف حکومتیں دیکھی مارشل لاء بھی دیکھے… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن،تحریک انصاف کی کامیابی ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا ردعمل بھی آگیا


































