لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون نے ملزم شفقت علی اور عابد ملہی کو شناخت کرلیا
لاہور(این این آئی)پولیس نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ مکمل کرلی ۔پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کی متاثرہ خاتون نے مرکزی ملزم عابد ملہی کو کیمپ جیل میں شناخت کرلیا۔دوسرے ملزم شفقت علی کی شناخت اس سے قبل کی جاچکی ہے ۔ گرفتاری کے بعد عدالت نے… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون نے ملزم شفقت علی اور عابد ملہی کو شناخت کرلیا