سی سی پی او لاہور کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا
لاہور( این این آئی ) کیپٹل سٹی پولیس چیف عمر شیخ کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی،مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی نے سی سی پی او کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس مسعودعابدنقوی نے درخواست پر سماعت کی ۔سرکاری وکیل نے موقف اختیار… Continue 23reading سی سی پی او لاہور کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا