جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم اور صدر کو کلین چٹ دے دی ‘ کامران خان نے حیران کن دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کو کلین چٹ دیدی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پیغام میںسینئر صحافی کامران خان نے لکھا ہے کہ ’’جون میں فائز… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم اور صدر کو کلین چٹ دے دی ‘ کامران خان نے حیران کن دعویٰ کر دیا