ایاز صادق کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز، سابق سپیکر بھارتی پائلٹ سے متعلق متنازع بیان دے کر مشکل میں پھنس گئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق سپیکر ایاز صادق کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف تھانہ سول لائنز میں غداری کے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ درخواست پر… Continue 23reading ایاز صادق کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز، سابق سپیکر بھارتی پائلٹ سے متعلق متنازع بیان دے کر مشکل میں پھنس گئے