ایف بی آر نے کیش بیک سکیم کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کر دیا جس کے مطابق سیلز ٹیکس کا 5 فیصد صرف ٹیئر ون ری ٹیلرز سے خریداری پر واپس ملے گا۔ ایف بی آر کے مطابق صارفین کو سہولت کیلئے ٹیکس آسان موبائل ایپ استعمال کرنا ہوگی، ایف بی آر کے مطابق… Continue 23reading ایف بی آر نے کیش بیک سکیم کا اعلان کر دیا


































