اپوزیشن جماعتوں کے اسمبلیوں سے متوقع استعفے، لیگی ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کر دیے
سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے جلسہ میں ن لیگ کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کی خبروں کے بعد ملک بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے حکومت سے رابطے کا عندیہ دیدیا ہے۔ قومی موقر نامہ کے ذرائع کے مطابق مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کے اسمبلیوں سے متوقع استعفے، لیگی ارکان اسمبلی نے حکومت سے روابط تیز کر دیے


































