اہم ادارے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف
را ئے ونڈ(این این آئی )لیسکو فیلڈ سٹور میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ،3افسران کو معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل رائے ونڈ کے علاقہ چوہنگ میں واقع لیسکو فیلڈ سٹور کے افسران کی کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہونے پر لیسکو حکام میں تھرتھلی… Continue 23reading اہم ادارے میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف