45 فیصد پاکستانی پکوڑے، سموسے اور تلی ہوئی اشیا کے شوقین نکلے
کراچی(این این آئی)پاکستانیوں کی خوراک میں روایتی تلی ہوئی اشیا جیسے پکوڑے اور سموسے آج بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں جبکہ پیزا کو دعوتوں کے لیے سب سے مقبول خوراک قرار دیا گیا ہے۔گیلپ سروے کے مطابق 45 فیصد عوام پکوڑے اور سموسوں کو پسند کرتے ہیں جبکہ دعوتوں میں پیزا اکثریت کی پسند ہے۔گیلپ… Continue 23reading 45 فیصد پاکستانی پکوڑے، سموسے اور تلی ہوئی اشیا کے شوقین نکلے