سابق وفاقی وزیر احسن اقبال پر فرد جرم عائد
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کورٹ روم نمبر تین کے جج اصغر علی خان کی عدالت نینارووال سپورٹس سٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنمائ احسن اقبال و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی اس موقع پر احسن اقبال عدالت کے روبرو موجود تھیاحسن اقبال نے فرد جرم سے پہلے فرد جرم پر اعتراض… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر احسن اقبال پر فرد جرم عائد



































