جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

ان اسکولز کےطالبعلموں کیلئے خوشخبری، حکومت کا ایک اور زبردست اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی حیدر زیدی نے کہاہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ(کے پی ٹی)نے ملازمین اور منوڑہ کمیونٹی کے ضرورت مند بچوں کی اسکول فیس معاف کر دی ہے۔سماجی رابطوں کی

ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا کہ اب کے پی ٹی کے تحت چلنے والے اسکولوں کا معیار بہتر بنائیں گے، کیماڑی اور منوڑہ کے بچوں کو ڈیفنس جیسی معیاری تعلیم دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…