پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں بجلی کی آزادانہ خرید وفروخت نظام متعارف کروانے کا بڑا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ملک میں بجلی کی آزادانہ خرید وفروخت نظام متعارف کروانے کا بڑا فیصلہ کرلیاگیا ،بجلی کی مسابقتی تجارت نظام متعارف کروانے کیلئے منگل کو نیپرا ماہرین آن لائن سیمینار سے خطاب کریں گے،نیپرا نے آزادانہ تجارت پر مبنی بجلی مسابقتی تجارت نظام کی منظوری دیدی ،1990 کی دہائی سے شروع ہونے والی توانائی اصلاحات کا اختتام اپریل 2022 میں بجلی مسابقتی

تجارت متعارف کروانے سے ہو گا ،نئے نظام کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اپنی مرضی کے کسی بھی بجلی کارخانے سے بجلی خرید سکیں گی ،بجلی خریداری کے ہول سیل نظام آنے سے مکمل وولٹیج، لگاتار سپلائی اور بلوں کی مکمل ادائیگی کا سسٹم لانے میں مدد ملے گی ، مسابقتی مارکیٹ سے بجلی کی لاگت کم کرنے ترسیل اور تقسیم کے نقصانات ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…