سکول مزید 4 دن بندحکومت کا ایک اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا
لاہور (این این آئی)بسنت فیسٹیول ، فروری کے پہلے ہفتے شہری ”لانگ ویک اینڈ”انجوائے کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق بسنت پر صوبائی دارالحکومت میں 4 چھٹیاں متوقع ہیں ،جمعرات 5فروری کو کشمیر ڈے کی چھٹی ہو گی،ہفتہ اتوار کے ساتھ جمعہ کی چھٹی بھی زیرغور ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات، ہفتہ اور اتوار کی… Continue 23reading سکول مزید 4 دن بندحکومت کا ایک اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا










































