وفاقی سرکاری ملازمین کی موجیں ایک ساتھ 3چھٹیاں آگئیں
اسلام آباد (آن لائن)25دسمبر کویوم قائد،کرسمس پر عام تعطیل وفاقی ملازمین تین جبکہ صوبائی ملازمین دو چھٹیاں کریں گے،صوبائی محکموں کے بیشترملازمین ایک یوم کی درخواست رخصتی گزار کر تین یوم گھروں پر گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق25دسمبر جمعہ کو یوم قائد اعظم اور کرسمس ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل ہو گی اس روز… Continue 23reading وفاقی سرکاری ملازمین کی موجیں ایک ساتھ 3چھٹیاں آگئیں





































