وفاقی سرکاری ملازمین کی موجیں ایک ساتھ 3چھٹیاں آگئیں

23  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن)25دسمبر کویوم قائد،کرسمس پر عام تعطیل وفاقی ملازمین تین جبکہ صوبائی ملازمین دو چھٹیاں کریں گے،صوبائی محکموں کے بیشترملازمین ایک یوم کی درخواست رخصتی گزار کر تین یوم گھروں پر گزاریں گے۔

تفصیلات کے مطابق25دسمبر جمعہ کو یوم قائد اعظم اور کرسمس ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل ہو گی اس روز تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے،بینک،سٹاک ایکسچینج،چیمبرز آف کامرس اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔25دسمبر بروز جمعہ حکومت کی جانب سے چھٹی ہو گی جبکہ26،27دسمبر ہفتہ اور اتوار کو وفاقی ملازمین کی چھٹی ہوگی اس طرح وفاقی ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے جبکہ صوبائی محکموں کے بیشتر ملازمین ہفتہ کی اتفاقیہ رخصت کی د رخواست گزار کر اور اتوار کی چھٹی ملا کر تین دن کی چھٹیاں گھروں میں گزاریں گے،وفاقی محکمے ،بینک ،مالیاتی ادارے بھی25دسمبر سے27دسمبر تک بند رہیں گے اور28دسمبرپیر کو دوبارہ کھلیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…