مولانا فضل الرحمان کا 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
مردان (مانیٹرنگ +این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمان اپنی جماعت کے مجلس عاملہ کے اجلاس کی وجہ سے لاڑکانہ جلسے میں شرکت نہیں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ



































