پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہوریوں کیخلاف متنازع تقریر، عدالت نے محمود اچکزئی کو طلب کر لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج رضوان عزیز کی عدالت نے دائر کردہ اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو 24 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے محمود خان اچکزئی کو طلبی نوٹس جاری کرتے ہوئے۔ متعلقہ ایس ایچ او کو عدالت میں پیش ہو کر

اپنی حاضری مکمل کرنے اور ایس پی سکیورٹی کو ایس ایچ او کے مکمل جواب کی تفصیلات کے ہمراہ طلب کیا ہے۔ واضح رہے کہ مقامی شہری تنویر نے محمود خان اچکزئی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ لاہوریوں کے خلاف متنازعہ تقریر پر محمود اچکزئی کو طلب کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…