سپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کیلئے2 لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا، مراسلہ جاری
اسلام آباد(آن لائن) اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ کے دو مستعفی ہونے والے ارکان کو استعفوں سے متعلق تصدیق کے لیے بلا لیا ہے،مسلم لیگ ن کے ممبران قومی اسمبلی مرتضٰی جاوید عباسی NA-15اور محمد ساجد NA-14کی بطور ممبران قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا تھا، بتایا… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کیلئے2 لیگی رہنماؤں کو طلب کر لیا، مراسلہ جاری



































