کرونا وائرس کی دوسری لہر، اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہ
اسلام آباد ( آن لائن )کورونا وائرس کی دوسری لہر،ضلعی انتظامیہ کا وفاقی دارلحکومت میں اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہ،ریسٹوینٹس اور ہوٹلز میں اِن ڈور کھانوں پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ان ڈور کھانوں… Continue 23reading کرونا وائرس کی دوسری لہر، اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہ