گھر سے نہ نکلنے پر بیٹے اور بہوکا ماں پر تشدد، سر کے بال کھینچ کر اتار دیئے
سرگودھا(این این آئی)گھر سے نہ نکلنے پر بیٹے اور بہو نے ماں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سر کے بال کھینچ کر اتار دیئے اور جان سے مار دینے دھمکیاں دیں۔جس پر پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان جوڑے کی تلاش شروع کر دی سرگودھا شہر کے علاقہ رشید… Continue 23reading گھر سے نہ نکلنے پر بیٹے اور بہوکا ماں پر تشدد، سر کے بال کھینچ کر اتار دیئے











































