10اپوزیشن جماعتیں استعفٰوں کیلئے تیار ، بڑی سیاسی جماعت نے فی الفوراستعفے دینےسے انکار ی ، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی 10جماعتیں استعفوں کیلئے تیار جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی فی الفور استعفے دینے کے حق میں نہیں ہے ۔ پی ڈی ایم ذرائع نے بتایا ہے کہ استعفوں کا پلان پاکستان پیپلز پارٹی کا بھی لیکن وہ چاہتی ہے کہ فی الفور استعفے دینے بجائے مناسب وقت کا… Continue 23reading 10اپوزیشن جماعتیں استعفٰوں کیلئے تیار ، بڑی سیاسی جماعت نے فی الفوراستعفے دینےسے انکار ی ، تہلکہ خیز انکشاف