پاکستانیوں کو کرونا ویکسین کب تک دستیاب ہوگی؟ حکومت نے مریضوں کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سال 2021 کے پہلے تین ماہ جنوری سے مارچ کے درمیان کورونا وائرس کی ویکسین ملک میں دستیاب ہوگی ،صحت حکام کورونا وائرس ویکسین کے حصول کے لیے چین، روس سمیت دیگر ممالک سے بات چیت… Continue 23reading پاکستانیوں کو کرونا ویکسین کب تک دستیاب ہوگی؟ حکومت نے مریضوں کو خوشخبری سنا دی