(ن) لیگ شدید مالی بحران کا شکار 40ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ نہ مل سکی، گھروں میں فاقے
لاہور (آن لائن) گزشتہ تقریباً تین سال سے اپوزیشن میں رہنے اور حکومت کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن مالی بحران کا شکار ہوگئی۔ جس کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون کے چالیس ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔ تنخواہوں… Continue 23reading (ن) لیگ شدید مالی بحران کا شکار 40ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ نہ مل سکی، گھروں میں فاقے


































