ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے سنگین الزامات سے دلبرداشتہ محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ انہیں قومی ٹیم کی مینجمنٹ کی جانب سے ٹارچر کیا جارہا تھا، ان کے بارے میں مشہور کردیا گیا تھا کہ وہ پاکستان کے… Continue 23reading ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے سنگین الزامات سے دلبرداشتہ محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا