شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ڈی جی پٹرولیم شفیع آفریدی کو ڈنگرڈاکٹرکہنے پر ویٹنری ڈاکٹرز شدید برہم، معافی مانگنے کا مطالبہ
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ڈی جی پٹرولیم ڈویژن سے متعلق بیان پر ویٹنری ڈاکٹرز نے سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے ۔سابق سیکریٹری ویٹنری کونسل وسابق مالیاتی مشیرڈاکٹرعلمدارحسین ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کا ویٹنری ڈاکٹرزسے متعلق بیان انتہائی تضحیک آمیزہے، شاہد خاقان… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ڈی جی پٹرولیم شفیع آفریدی کو ڈنگرڈاکٹرکہنے پر ویٹنری ڈاکٹرز شدید برہم، معافی مانگنے کا مطالبہ