ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے مری ، ہنزہ و دیگر مقامات پر جانے والے سیاحوں کو پیشگی خبر دار کردیا
اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں شدید سردرہنے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیددھند کا امکان ہے،اس دوران خطہ پو… Continue 23reading ویک اینڈ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے مری ، ہنزہ و دیگر مقامات پر جانے والے سیاحوں کو پیشگی خبر دار کردیا