سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے سارے دروازے بند ہونے چاہئیں، سیاست دان تو سیکھ چکے اب اسٹیبلشمنٹ کو بھی سیکھنا چاہیے،احسن اقبال بھی کھل کر بول پڑے
بدوملہی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے سارے دروازے بند ہونے چاہئیں، سیاست دان تو سیکھ چکے اب اسٹیبلشمنٹ کو سیکھنا چاہیے،موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے،… Continue 23reading سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے سارے دروازے بند ہونے چاہئیں، سیاست دان تو سیکھ چکے اب اسٹیبلشمنٹ کو بھی سیکھنا چاہیے،احسن اقبال بھی کھل کر بول پڑے