یو اے ای میں ہزاروں پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ کی ترسیل تاخیرکا شکار
دبئی (این این آئی)متحد عرب امارات (یو اے ای) میں 10ہزار سے زائد پاکستانیوں کو شناختی کارڈ موصول نہ ہونے پر مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ پاکستان سے عرب امارات پہنچانے والی کوریئرکمپنی سے کنٹریکٹ ختم ہوگیا ہے جس کے باعث یہ مشکلات درپیش ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ابوظبی… Continue 23reading یو اے ای میں ہزاروں پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ کی ترسیل تاخیرکا شکار



































