ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

قومی ایئرلائن کا سعودی عرب کے ایک اور شہرسے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

قومی ایئرلائن کا سعودی عرب کے ایک اور شہرسے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن نے سعودی عرب کے شہر ابہاء کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) سعودی عرب کے شہر ابہاء کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے، پی آئی ایابہاء کیلئے ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کریں گی،پروازیں لاہور اور اسلام آباد سے چلائی جائیں گی۔گاکا کی… Continue 23reading قومی ایئرلائن کا سعودی عرب کے ایک اور شہرسے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

پہلے وزیر اعظم سے ناراض این آر او کیوں نہیں دیتے ، پھر فوج سے ناراض مداخلت کر کے این آر او کیوں نہیں د لواتے، اسد عمرکی اپوزیشن پر شدید تنقید

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پہلے وزیر اعظم سے ناراض این آر او کیوں نہیں دیتے ، پھر فوج سے ناراض مداخلت کر کے این آر او کیوں نہیں د لواتے، اسد عمرکی اپوزیشن پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے وزیر اعظم سے ناراض این آر او کیوں نہیں دیتے ، پھر فوج سے ناراض کہ سیاست میں مداخلت کر کے این آر او کیوں نہیں د لواتے ،اب میڈیا سے ناراض کہ ان… Continue 23reading پہلے وزیر اعظم سے ناراض این آر او کیوں نہیں دیتے ، پھر فوج سے ناراض مداخلت کر کے این آر او کیوں نہیں د لواتے، اسد عمرکی اپوزیشن پر شدید تنقید

وزارت پٹرولیم بتائے جس ایل این جی ٹرمینل پر ہمارا کیس بن رہا ہے اس پر سال میں کتنی ادائیگی ہوتی ہے ؟شاہد خاقان عباسی نے سوال اٹھا دیے

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

وزارت پٹرولیم بتائے جس ایل این جی ٹرمینل پر ہمارا کیس بن رہا ہے اس پر سال میں کتنی ادائیگی ہوتی ہے ؟شاہد خاقان عباسی نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ وزارت پٹرولیم بتائے جس ایل این جی ٹرمینل پر ہمارا کیس بن رہا ہے اس پر سال میں کتنی ادائیگی ہوتی ہے ؟ڈھائی سال ہو گئے ابھی تک سمجھ نہیں آئی میرے خلاف کیس کیا ہے،بروقت ایل این جی کا آڈر… Continue 23reading وزارت پٹرولیم بتائے جس ایل این جی ٹرمینل پر ہمارا کیس بن رہا ہے اس پر سال میں کتنی ادائیگی ہوتی ہے ؟شاہد خاقان عباسی نے سوال اٹھا دیے

ماڈل ٹائون میں ہونے والے اجلاس میں کوئی بات نہیں کی، کوئی ویڈیو ہے تو سامنے لائیں، سعد رفیق کا حیرت انگیز موقف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

ماڈل ٹائون میں ہونے والے اجلاس میں کوئی بات نہیں کی، کوئی ویڈیو ہے تو سامنے لائیں، سعد رفیق کا حیرت انگیز موقف

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور کے جلسے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنی سیاسی تاریخ میں ایسا جلسہ نہیں دیکھا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ے کہا کہ ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں… Continue 23reading ماڈل ٹائون میں ہونے والے اجلاس میں کوئی بات نہیں کی، کوئی ویڈیو ہے تو سامنے لائیں، سعد رفیق کا حیرت انگیز موقف

محکمہ خوراک کی پھرتیاں ، 15دن میں آٹے کی فی من قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

محکمہ خوراک کی پھرتیاں ، 15دن میں آٹے کی فی من قیمت میں بڑا اضافہ

مظفرآباد(این این آئی)محکمہ خوراک کی پھرتیاں ، 15دن میں آٹا فی من 16سو سے 21سو تک پہنچ گیا،دیگر علاقوں میں گزشتہ 10روز سے آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا،حکومت وفاقی (ن) لیگ کی ترجمانی میں مصروف ،سیکرٹری خوراک آٹے کے بحران کو ختم کرنے کے بجائے مزید بحران پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں… Continue 23reading محکمہ خوراک کی پھرتیاں ، 15دن میں آٹے کی فی من قیمت میں بڑا اضافہ

احتساب سے پرہیز کریں ،گورنر سندھ کا نواز شریف سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

احتساب سے پرہیز کریں ،گورنر سندھ کا نواز شریف سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قائد نون لیگ نواز شریف کی دو تصاویر شئیر کرتے ہوئے ان پر تبصرہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو ڈاکٹرز… Continue 23reading احتساب سے پرہیز کریں ،گورنر سندھ کا نواز شریف سے متعلق طنزیہ ٹوئٹ

سعودی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

سعودی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

راولپنڈی (آن لائن) سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی… Continue 23reading سعودی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

کٹھ پتلی وزیر اعظم کو پیغام دے رہاہوں مستعفی ہو جائے، ہمارے استعفے ایٹم بم ہیں، بلاول بھٹو کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

کٹھ پتلی وزیر اعظم کو پیغام دے رہاہوں مستعفی ہو جائے، ہمارے استعفے ایٹم بم ہیں، بلاول بھٹو کا اعلان

لاہور (آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے اپوزیشن جماعتوں کا استعفیٰ دینا ہمارا ایٹم بم ہے اور اس کے استعمال کی حکمت عملی مل کر اپنائیں گے، ،پی ڈی ایم کی ساری جماعتیں ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم ، اسپیکر اور وزیراعلیٰ سب کٹھ پتلی… Continue 23reading کٹھ پتلی وزیر اعظم کو پیغام دے رہاہوں مستعفی ہو جائے، ہمارے استعفے ایٹم بم ہیں، بلاول بھٹو کا اعلان

پی ڈی ایم کا الٹی میٹم مسترد، وزیراعظم یہ کام نہیں کریں گے، حکومت بھی ڈٹ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا الٹی میٹم مسترد، وزیراعظم یہ کام نہیں کریں گے، حکومت بھی ڈٹ گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم کا حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے الٹی میٹم مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی نہیں ہونگے، اگر پی ڈی ایم سنجیدہ ہے تو 31 دسمبر تک ان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچنے چاہئیں،کیونکہ قیادتوں کے پاس استعفے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا الٹی میٹم مسترد، وزیراعظم یہ کام نہیں کریں گے، حکومت بھی ڈٹ گئی