ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم شام/رات میں بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش… Continue 23reading ملک کے کچھ مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی