لاہور،شوارمے سے چوہا نکل آیا ویڈیو دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ایک دکان سے خریدے گئے شوارمے سے چوہا نکل آیا ،ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں شوارما لیے کھڑا ہے اور اس کے شوارمے کے اندر چوہا بھی… Continue 23reading لاہور،شوارمے سے چوہا نکل آیا ویڈیو دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑگئے