بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے، ہزارہ برادری کی سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کی یقین دہانی
کوئٹہ (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے ملک میں سنی شیعہ فسادات کون کروانے کی کو شش کر رہا ہے، ہندوستان پاکستان میں مسلکی بنیادوں پر انتشار پھیلانا چاہتا ہے،سانحہ مچھ اسی سازش کی کڑ ی تھی،35سے 40 لوگ ہیں جو پہلے لشکر جھنگوی اور اب آئی ایس… Continue 23reading بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے، ہزارہ برادری کی سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کی یقین دہانی