حیرانگی ہے عمران کے طوطوں نے الزام پی ڈی ایم پر نہیں لگایا سندھ حکومت نے بریک ڈائون کو وفاق کی نااہلی قراردیدیا
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ملک بھر میں بجلی بریک ڈائون کو وفاقی حکومت کی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں اچانک ایسی کونسی سسٹم میں خرابی آگئی کہ پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا۔صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ خرابی بجلی کے سسٹم میں… Continue 23reading حیرانگی ہے عمران کے طوطوں نے الزام پی ڈی ایم پر نہیں لگایا سندھ حکومت نے بریک ڈائون کو وفاق کی نااہلی قراردیدیا