حکومت تاجروں پر اچانک لاک ڈاؤن کا بم گرا رہی ہے، تاجر برادری نے پنجاب حکومت کے 6 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا
ملتان (این این آئی)مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین خواجہ سلمان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں پر اچانک لاک ڈاؤن کا بم گرا رہی ہے۔پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سلمان صدیقی نے کہاکہ ہم حکومت کے لاک ڈاؤن کے تمام فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں، صرف پنجاب کے5 سے ساتھ… Continue 23reading حکومت تاجروں پر اچانک لاک ڈاؤن کا بم گرا رہی ہے، تاجر برادری نے پنجاب حکومت کے 6 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا


































