عطاء اللہ تارڑاور مشہورزمانہ کریکٹرعابد رضا سیاسی افراتفری پھیلانے کیلئے گئے، لیگی رہنما کی گرفتاری کی خبروں پر حکومت کا ردعمل آگیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوا نے کہا ہے کہ ڈسکہ اور وزیرآباد کے ضمنی انتخابات کے حلقوں میں ن لیگ کرپشن کا پیسہ مال مفت کی طرح لٹا رہی ہے، سیاسی اداکار عطا اللہ تارڑ اور بدنام زمانہ لیگی لیڈر عابدرضا حلقے میں سیاسی افراتفری پھیلانے گئے تھے،… Continue 23reading عطاء اللہ تارڑاور مشہورزمانہ کریکٹرعابد رضا سیاسی افراتفری پھیلانے کیلئے گئے، لیگی رہنما کی گرفتاری کی خبروں پر حکومت کا ردعمل آگیا



































