محمد اعجاز الحق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے صدر سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے اس حوالے سے محمد اعجاز الحق نے بتایا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔واضح رہے کہ محمد اعجازالحق اپنے انتخابی حلقہ میں مختلف… Continue 23reading محمد اعجاز الحق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے




































