راجہ بشارت کی نااہلی کا معاملہ الیکشن کمیشن نے درخواست پر تہلکہ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر راجہ بشارت کیخلاف نااہلی درخواست خارج کر دی۔ جمعرات کو ممبر پنجاب الطاف قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے شہری محمد اسلم کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ درخواست گزار کے مطابق راجہ بشارت نے کاغذات نامزدگی کیساتھ جھوٹا بیان… Continue 23reading راجہ بشارت کی نااہلی کا معاملہ الیکشن کمیشن نے درخواست پر تہلکہ فیصلہ سنا دیا



































