بلاول بھٹو نے ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا مولانا فضل الرحمن پر چلا دیا آصف زرداری نے پی ڈی ایم کو ہی ماموں بنا دیا ، حیران کن انکشاف
کراچی /لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوا ن نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری عدالتوں پر یلغار کرکے لانگ مارچ کا ٹریلر دکھانا چاہتی ہیں۔ مریم نواز کا جتھوں کی صورت میں عدالت پر چڑھائی کرنے کا ارادہ ایک طرف تو ان کی مایوسی کی انتہاکو ظاہر کر رہا… Continue 23reading بلاول بھٹو نے ایٹم بم حکومت پر چلانا تھا مولانا فضل الرحمن پر چلا دیا آصف زرداری نے پی ڈی ایم کو ہی ماموں بنا دیا ، حیران کن انکشاف


































