’سحرسکول سسٹم میں فیس کی عدم ادائیگی پر بچی سے بدسلوکی‘تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو متاثرہ بچی کے گھر پہنچ گئیں
کراچی(آن لائن)ناظم آباد کے سحراسکولنگ سسٹم میں فیس ادا نہ کرنے پر بچی کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو بچی کے والدین کے ہمراہ رضویہ تھانے پہنچ گئی اوراسکول انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نمبرایک میں واقع سحراسکولنگ سسٹم… Continue 23reading ’سحرسکول سسٹم میں فیس کی عدم ادائیگی پر بچی سے بدسلوکی‘تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو متاثرہ بچی کے گھر پہنچ گئیں


































